Common frontend top

جاوید صدیق


یہ تو پہلے بھی ہوتارہا ہے


ابھی بہاول نگر میں فوج اور پولیس کے درمیان تصادم کی خبر یں بھی چل رہی تھیں کہ بھارت کے شہر پونا میںبھارتی ٹریفک پولیس اور آرمی کے دو افسران کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ۔ بھارتی فوج کے دو افسران نے نوگو ایریا میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی کہ بھارتی ٹریفک پولیس نے اُن کو ناکے پر روک دیا جس پر بھارتی فوجی طیش میں آگئے اور اُنہوں نے اپنے مزید ساتھیوں کو کال کر کے بلایا ۔ تازہ دم بھارتی فوجیوں نے پولیس والوں پر حملہ کر کے اُن کی دلائی کر
جمعرات 18 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

چار اپریل اور ذوالفقار علی بھٹو!

جمعرات 04 اپریل 2024ء
جاوید صدیق
اپریل کا مہینہ آتا ہے تو ذوالفقار علی بھٹو کا ذکر بھی ہوتاہے۔ چار اپریل 1979 ء کو اعلیٰ الصبح راولپنڈی کے جیل میں سپریم کورٹ کی طرف سے سزائے موت دئے جانے پر سابق وزیرا عظم کو تختہ دار لٹکا دیا ۔چاراپریل 1979 ء سے پہلے چند ہفتوں تک یہ بحث ہو رہی تھی کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی جائے گی یا نہیں ۔ دنیا کے ایک سو کے قریب ممالک کے سربراہوں نے بھٹو کی سزائے موت کو ختم کرنے اور اسے عمر قید میں تبدیل کرنے کی اپیل کی تھی۔اُس وقت کی پیپلز پارتی کی
مزید پڑھیے


افغانستان کا یہ روّیہ کیوں؟

پیر 25 مارچ 2024ء
جاوید صدیق
افغانستان پاکستان کا وہ واحد پڑوسی ملک ہے، جس نے قیام پاکستان کے بعد اسے ایک آزاد ملک تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اس واقعہ کے بعد کشیدہ ہونے شروع ہوگئے تھے۔ افغانستان نے برطانوی دور میںبرطانوی راج اور افغانستان کے درمیان طے ہونے والے بارڈر ڈیورنڈر لائن کو پاکستان کے ساتھ سرحد تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ بارڈر 1893 میں ایک برطانوی مسٹر ڈیورنڈ کی سربراہی میں ایک ٹیم نے طے کیا تھا۔ افغانستان کا مطالبہ یہ تھا کہ ڈیونڈر لائن کے آرپار رہنے والے پشتونوں کو
مزید پڑھیے


نئی حکومت کچھ کر پائے گی ؟

پیر 11 مارچ 2024ء
جاوید صدیق
وفاق اور صوبوں میں حکومتیں بن چکی ہیں۔ آٹھ فروری کے متنازعہ انتخابات کے بعد کئی سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ تحریک انصاف جو موجودہ سنی اتحاد کونسل کے نام سے اسمبلیوں میں موجود ہے ، غصے اور احتجاج کا اظہار کر رہی ہے۔ وہ وفاقی حکومت کو ایک جائز طورپر منتخب حکومت ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام بھی وفاقی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں اور اصرار کر رہی ہے کہ آٹھ فروری کے انتخابات فری اور فیئر نہیں تھے۔ جماعت اسلامی ، عوامی نیشنل پارتی پختون خواہ
مزید پڑھیے


انتشاربڑھتا جا رہا ہے

بدھ 21 فروری 2024ء
جاوید صدیق
پاکستان میں اس سے پہلے بھی انتخابات کے نتائج کو کبھی خوشی دلی سے تسلیم نہیں کیا گیا۔ انتخابات شفاف شاید کبھی نہیں ہوئے ۔1970ء کے انتخابات کو صاف شفاف قرار دیا جاتا ہے لیکن ان کے نتیجے میںملک ہی دولخت ہوگیا تھا۔ 1977 ء کے انتخابات میں ذوالفقار علی بھٹو نے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی خاطر ان انتخابات کو مشکوک بنا دیا تھا۔ مارچ1977ء کے قومی اسمبلی کے انتخابات متنازعہ ہوگئے اور اپوزیشن کے اتحاد نے اس قدر موثر احتجاجی تحریک چلائی کہ پی پی پی کی حکومت مفلوج ہو کر رہ گئی تھی۔ اس تحریک کو
مزید پڑھیے



2024 ء کے انتخابات

جمعرات 08 فروری 2024ء
جاوید صدیق
انتخابات کے لے پولنگ میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ 2024 ء کے انتخابات ملکی تاریخ کے انوکھے انتخابات میں ویسے تو پاکستان میں گزشتہ ستر برس کے دوران ہونے والے سارے انتخابات کے بارے میں شکو ک شبہات کا اظہار ہوتا رہا ہے کہ شفاف تھے یا نہیں ۔ لیکن 2024 ء کے الیکشن کے بارے میں ملک کے اندر اور باہر سے کئی تکلیف دہ سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں۔1977 کے مارشل لاء کے نفاذ اور پاکستان کے منتخب سویلین وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیلئے پاکستان سیاسی سپیس Political Space مسلسل سکڑتی جا
مزید پڑھیے


ایران کو یہ نہیں بھولنا چاہیے

بدھ 24 جنوری 2024ء
جاوید صدیق
فروری 1979 ء میں جب ایران میں امام خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب برپا ہوا تو ایران ایک مذہبی ریاست کی حیثیت سے اُبھرنا شروع ہوا ۔ شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کی حکومت کا تختہ اُلٹا گیا جس کے بعدکہ شاہ ایران کو امریکہ اور مغربی ملکوں کی آشیر باد سے ایران سے بحفاظت نکال لیا گیا لیکن اُسے کوئی بھی ملک پناہ دینے کیلئے تیار نہیں تھا۔ وہ طیارہ جس میں شاہ ایران ان کی ملکہ اور خاندان کے افراد سوار تھے اڑتالیس گھنٹے تک فضا میں چکر لگاتا رہا۔ امریکہ سمیت کوئی مغربی ملک ایران کی
مزید پڑھیے


پنجاب اور پیپلز پارٹی

بدھ 10 جنوری 2024ء
جاوید صدیق
ذوالفقار علی بھٹو اور اُن کے ساتھیوں نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر میں پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی ۔ بھٹو نے پارٹی کے قیام کے لئے پنجاب کو چنا تھا۔ کیوں کہ وہ پنجاب کی اہمیت کو سمجھتے تھے۔ ایوب کابینہ سے الگ ہو کر ذوالفقار علی بھٹو نے 1966ء کے آخر میں راولپنڈی سے لاہور تک کا ٹرین پر سفر کیا اور جب وہ لاہورپہنچے تو ریلوے سٹیشن پر ہزاروں افراد نے اُن کا پُرجوش استقبال کیا تھا۔ اس عوامی ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر بھٹو اس قدر جذباتی ہوگئے
مزید پڑھیے


جعل سازی اور ڈگریاں

جمعرات 28 دسمبر 2023ء
جاوید صدیق
یوم قائد اعظم مناتے ہوئے ہمیں افسوس ہوتا ہے کہ ہم بانی پاکستان کی نصیحت اور اُن کے کردار کو فراموش کر کے کس مصیبت اور بحران میں پھنس گئے ہیں ۔بڑے بڑے سکینڈلوںاور بدعنوانی کی ہوشربا کہانیوں کو تو ایک طرف رکھیں ،ایک اذیت ناک ناکامی جو پاکستان کو گھن کی طرح چاٹ رہی ہے وہ میرٹ یا استحقاق کی پامالی ہے۔ صرف میرٹ کے بارے میں بھی اگر بانی پاکستان کی نصیحت اور اُن کے کردار پر عمل ہوتا رہتا تو پاکستان کا یہ حشر نہ ہوتا جو ہو چکا ہے۔ ابھی چند روز پہلے صحت اور ادویات کے
مزید پڑھیے


انتخابات اور اُمیدیں

جمعرات 14 دسمبر 2023ء
جاوید صدیق
جمہوری ملکوں میں انتخابات اقتدار کی پر امن منتقلی اور ملک اور قوم کی بہتری کیلئے کرائے جاتے ہیں۔ ہمار ے ملک میں انتخابات ملک کو بہتری کی راہ پر ڈالنے کی بجائے لوگوں کو مزید پریشانیوں میں دو چار کرتے رہے ہیں۔ 1947 سے 1958تک نہ تو یہاں انتخابات ہوئے اور نہ ہی آئین بن سکا۔ ایوب خان نے اکتوبر 1958میں مارشل لاء لگا کر ملک میں صدارتی نظام کا تجربہ کیا اور 1962ء میں ملک کو آئین دیا۔ اس آئین کی بنیاد، بنیادی جمہوریت پر رکھی گئی ۔ یہ ایک بالواسطہ جمہوریت تھی۔ جس میں مشرقی اور مغربی
مزید پڑھیے








اہم خبریں