Common frontend top

محمد اسلم خان


مشرقی پاکستان بچانے کیلئے صاحبزادہ یعقوب کی تجویز


کیا شیخ مجیب الرحمن پاکستان کے غدار تھے متحدہ پاکستان کے روز اوّل سے توڑنا چاہتے تھے یا پھر 70 کے انتخابات کے نتائج تسلیم نہ کئے جانے پر مایوس ہو کر علیحدگی کی راہ پر چل نکلے تھے ۔ جنرل صاحبزادہ یعقوب خان کے 3 اور 4 مارچ کے صدر یحییٰ خان کے نام ہنگامی ٹیلی گرام شیخ مجیب رحمن کے سیاسی کردار بارے نئی کہانی سناتی ہیں کہ آخری لمحے تک شیخ مجیب متحدہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم بننا چاہتے تھے وہ آگ بگولا بھاشانی، کیمونسٹوں اور عوامی لیگ کے انتہا پسندوں سے جان چھڑانے کے لئے یحییٰ
اتوار 19 دسمبر 2021ء مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی وجوہات!…(2)

جمعه 17 دسمبر 2021ء
محمد اسلم خان
1مستعفی ہونے سے پہلے جنرل صاحبزادہ یعقوب نے طویل خط لکھا جس میں بتایا گیا تھا مشرقی پاکستان میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سے صورتحال تبدیل ہوکر شمشیر بے نیام مارشل لا کی کارروائی تک پہنچ چکی ہے۔ اس مقصد کے لئے ہم کسی سیاسی جماعت یا چھوٹے سے چھوٹے گروہ کی حمایت حاصل نہیں کر پائیں گے۔ محض سنگینوں سے مشرقی پاکستاْن پر حکمرانی ممکن نہیں ہوگی بنگالی سول انتظامیہ/ ایجنسیز بشمول پولیس اور سول انٹیلی جنس پر بھی انحصار ممکن نہیں رہے گا جن کے تعاون کے بغیر ہم محض اندھیرے میں تیر چلا رہے ہوں گے۔
مزید پڑھیے


مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی وجوہات!

جمعرات 16 دسمبر 2021ء
محمد اسلم خان
مشرقی پاکستان کے کور کمانڈر جنرل صاحبزادہ یعقوب کی صدر جنرل یحییٰ خان سے تاریخی خط و کتابت ان کے استعفیٰ پر ختم ہوئی تھی کہ فوجی کمانڈر کے پاس یہی واحد آبرو مندانہ راستہ رہ گیا تھا۔ صاحبزادہ سوال کرتے ہیں کہ " کیا طاقت کے بے رحمانہ استعمال سے امریکہ شمالی ویتنام میں امن سے رہ سکا جو ہم ایسا کر لیں گے؟ میں کسی ایسے مشن کا حصہ نہیں بن سکتا جس سے ملک اور فوج تباہ ہوجائے گی۔ جس کی قیادت کا اعزاز مجھے حاصل رہا طاقت اور تلوار کے ذریعے اتحاد قائم رکھنے کی
مزید پڑھیے








اہم خبریں