پاکستان کو ممکنہ معاشی تباہی کا سامنا ہے مہنگائی بڑھ رہی ہے اور وسیع پیمانے پر سماجی بے چینی پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ اس کا تازہ ترین اشارہ پاکستانی ریاست کے خلاف حکمران اتحاد کی طرف سے جلد بازی اور نقصان دہ فیصلوں کی وجہ سے پنجاب میں بڑھتا ہوا سیاسی بحران ہے۔ ہارس ٹریڈنگ پر ٹیکس دہندگان کے پیسے کا غلط استعمال شرمناک ہے جب کہ ملک اپنے قرضوں کی وجہ سے ڈیفالٹ کی جانب گامزن ہے۔ پچھلی حکومتوں نے پاکستان کو تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کے ساتھ توانائی غیر پائیدار پالیسیاں اپنانے پر مجبور کیا جس
جمعرات 28 جولائی 2022ء مزید پڑھیے