Common frontend top

نعیم اللہ خان


نو منتخب امیر اور جماعت اسلامی


حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی میں اپنی 25سالہ طویل اور مسلسل جدوجہد کے نتیجہ میں مرکزی امیر منتخب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے جماعت اسلامی کو شہر قائد کی قومی سیاست میں اس کا کھویا ہوا مقام دلانے میں اہم کردار اداکیا ،وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے سیاسی ''گروز''کی موجودگی کسی حد تک اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوانے میں کامیاب رہے،جماعت اسلامی میں باقاعدہ شمولیت سے قبل 1998ء سے2000ء تک وہ دو سال اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ رہے، نظامت اعلیٰ سے پہلے وہ اسلامی جمعیت طلبہ میں اہم عہدوں پر فائز رہے ان
بدھ 17 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

سوڈان میں خانہ جنگی

هفته 06 اپریل 2024ء
نعیم اللہ خان
سوڈان کی موجودہ صورتحال مسلم دنیا ہی نہیں بلکہ عالمی برادری کیلئے بھی ''الارمنگ'' بنتی جا رہی ہے لیکن اس سے عالمی ادارے اور بڑی طاقتیں اور حتی کہ ہمسایہ اور دوست ممالک بھی مسلسل بے اعتنائی کا مظاہرہ کر ر ہے ہیں نہ جانے کیوں ؟ آخر سوڈان میں کھیلی جانے والی خون کی ہولی کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی اس کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا اگر سوڈان میں یہ سلسلہ جاری ہے پھر لاوا افر یقی و عرب ممالک ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کو بھی اپنی لپیٹ میں
مزید پڑھیے


الخدمت اور ائیر مارشل ٹیوٹر

بدھ 31 جنوری 2024ء
نعیم اللہ خان
وفاقی دارالحکومت میں الخدمت الفلاح سکالر شپ کی سلور جوبلی کی تقریب جاری تھی جس میں میاں عبد الشکور الخدمت الفلاح سکالر شپ بارے کچھ ایسی باتیں بتا رہے تھے کہ دل ان پر یقین کرنے کیلئے تیار نہ تھا بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک سابق ائیر مارشل اپنی بائیسکل پر ایک یتیم بچے کو ہر روز باقاعدگی کے ساتھ ٹیویشن پڑھانے جاتا ہو اور اس کی اس کے اہل خانہ کو بھی خبر نہ ہو ،مسلح افواج کے کمیشنڈ آفیسر کا ذکر آتے ہی ایک منظم اور پروٹوکول والی زندگی کا ''مانسیپٹ'' ذہن میں ابھرتا ہے اور
مزید پڑھیے


اعجازالحق کے ساتھ ایک اہم نشست کا تذکرہ

اتوار 17 دسمبر 2023ء
نعیم اللہ خان
چند روز قبل میر ی ایک نشست تجربہ کار، باخبر اور جہاںدیدہ سیاست دان پاکستان مسلم لیگ( ضیاء شہید) کے سربراہ اعجاز الحق سے ہو ئی وہ کھری کھری اور بے لاگ باتیں کرنے کے عادی ہیں,5 4عشروں سے سیاسی میدان میں سرگرم عمل ہیں اور نصف صدی سے زائد ایوان اقتدار کی راہداریوںکے احوال جانتے ہیںجنرل ضیاء الحق شہید کے بڑے بیٹے ہونے کی وجہ سے ملک میں ہونے والی تبدیلیوں کے چشم دید گواہ ہیں پاکستانی سیاست کے دائو پیچ پر گہری نظر رکھتے ہیں اس بار ان سے ہونے والی ملاقات ذرا مختلف انداز کی تھی
مزید پڑھیے


اسرائیلی جوہر ی ہتھیار، نیتن یا ہو اور حماس

هفته 09 دسمبر 2023ء
نعیم اللہ خان
روزنامہ نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ فلسطین غزہ کا80فیصد سے زائد علاقہ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے خالی اور ویران ہو چکا ہے۔ نہتے فلسطینیوں کے پورے کے پورے ٹائونز اسرائیلی بمباری سے کھنڈر میں تبدیل ہو چکے ہیں،مارکیٹس اور بازاروں میں ہوکا عالم بیشترگھروں کے مکین اسرائیلی بمباری سے جام شہادت نوش کر چکے ہیں اور زندہ بچ جانے والے ایک ہفتہ کی جنگ بندی کے دوران محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو چکے ہیں اقوام متحدہ کی رپورٹس کے مطابق غزہ کی کل آبادی اکتوبر میں شروع ہونے والی فلسطین اسرائیل جنگ سے قبل20لاکھ
مزید پڑھیے



فلسطینی کمانڈر ابو عبیدہ کا کھلا خط

هفته 02 دسمبر 2023ء
نعیم اللہ خان
چند روز قبل سر زمین فلسطین سے اسرائیلی ڈیزی کٹر تباہ کن بمباری میںفلسطینی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر ابو عبیدہ نے امت مسلمہ کے نام ایک بڑا ہی حوصلہ افزا کھلا خط ارسال کیا ہے۔ ان کے خط کا ایک ایک لفظ ہمیں ایک مسلمان کی حیثیت میں اپنی ذمہ داری ادا کرنے کا احساس دلاتا ہے۔ ان کے خط کا متن ہے کہ'' اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کی تباہی اور ہزاروں افراد کی شہادت کے باوجود ہم پر امید ہی نہیں بلکہ فتح کے عین قریب ہیں۔ شہدا کی روحیں ہمیں پکار پکار کر کہہ رہی
مزید پڑھیے


اسرائیلی عزائم ، حماس اور پاکستان

هفته 25 نومبر 2023ء
نعیم اللہ خان
قطر کے دار الحکومت دوہا میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجہ میں حماس اسرائیل عارضی جنگ بندی کا اعلامیہ ایک خوش آئندا قدام ہے لیکن کیا اس پر مکمل درآمد بھی ممکن ہو سکے گا؟ یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب اثبات میں ممکن نہیں کیونکہ اس سلسلہ میں اس سے قبل کئے جانے والے اعلامیہ بھی ہمیشہ یک طرفہ ثابت ہوتے رہے ہیں فلسطین اسرائیل تنازع کو 75سال بیت گئے ،لیکن کبھی بھی فریقین کسی ایک متفقہ نتیجہ پر نہیں پہنچ سکے، فلسطینی عوام کی میدان جنگ میں فتح کو دیکھ کر مذاکرات کی میز سجائی
مزید پڑھیے


غزہ ، حماس اور قدرتی وسائل کے ذخائر

اتوار 19 نومبر 2023ء
نعیم اللہ خان
ابھی تک امت مسلمہ سمیت دیگر اقوام کو یہ بات سمجھ نہیں آسکی کہ آخر صہیونی ریاست اسرائیل فلسطینی عوام کا جانی دشمن کیوں بنی ہوئی ہے؟ اور کیا وجہ ہے کہ اسرائیل روز اول سے ہی نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں کے خون کا پیاسا ہے اور وہہر صورت غزہ کی سرزمین پر اپنے ناجائز قبضہ کی توسیع چاہتا ہے، یہ بات ذہن نشین رہنی چاہئے کہ اسرائیل کا غزہ پر یہ پہلا حملہ نہیں اس سے قبل بھی اسرائیل لشکر کشی کر چکا ہے اور غزہ پر قبضہ کی ناکام کوششیں کر چکا ہے۔ اس بار بھی نتائج
مزید پڑھیے


گریٹ گیم اور گریٹر اسرائیل

جمعرات 09 نومبر 2023ء
نعیم اللہ خان
اسرائیل نے گریٹر اسرائیل کے حصول کیلئے فلسطین میں زندگی کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی اس گریٹ گیم کا حصہ بنے ہوئے ہیں اسرائیل کا یہ مطالبہ ہے کہ غزہ کو خالی کردیا جائے لیکن یہ مطالبہ صرف غزہ تک محدود نہیں، اپنے اس مکروہ ارادے کی تکمیل کیلئے اسرائیل ہر ہتھکنڈا استعمال کررہا ہے۔ غزہ میں اجتماعی قبروں کی کھدائی کا سلسلہ جاری ہے بچے ان قبروں میں کھیل رہے ہیں اور اسرائیل کے فضائی حملوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں انہیں یہ سب کچھ معلوم ہے کہ شاید اگلے
مزید پڑھیے


غزہ مارچ اور حماس اسرائیلی قوت کا موازنہ

جمعرات 02 نومبر 2023ء
نعیم اللہ خان
صحافتی کیرئیر کے دوران وفاقی دارالحکومت میں متعدد مارچ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہر مارچ کے ساتھ عوام کی تلخ و شریں یادیں وابستہ ہیں ، 29اکتوبر کو جماعت اسلامی نے فلسطینی عوام سے اظہار یک جہتی کیلئے تاریخی غزہ مارچ کا اہتمام کیا جس نے گذشتہ تمام مارچ کے ریکارڈ توڑ دئیے ہر طرف عوام کا پر امن ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر تھا ہر شعبہ زندگی اور تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کار کنان نے بلا تفریق اس مظاہرہ میں شر یک ہوئے۔ پاکستانی عوام کے جذبات دیدنی تھے بچے ، جوان ، بوڑھے اور خواتین
مزید پڑھیے








اہم خبریں