گرین لینڈ ۔عالمی طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا اگلا میدان …(2)
اس خطے کو اندرونی طور پر مکمل خود مختاری حاصل ہے۔ ڈنمارک گرین لینڈ کی خارجہ اور دفاعی پالیسیوں پر کنٹرول رکھتا ہے۔اس کے باوجود �...