2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

ظہور دھریجہ

چوہدری بشیر امانت علی ایک عہد ساز شخصیت
ہفت روزہ پیامبر کے چیف ایڈیٹر اور رحیم یارخان کے بزرگ صحافی چوہدری بشیر امانت علی گزشتہ روز رحیم یارخان میں وفات پا گئے ۔ مرحوم ...
لاہور پریس کلب کی یادگار تقریب
الحمرا لاہور میں ہونیوالی سرائیکی کانفرنس کے دوسرے دن لاہور پریس کلب کی طرف سے معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ادبی خدم�...
وزیر اعلیٰ صاحب! کی توجہ کیلئے
یہ سطور تحریر کر رہا ہوں تو افسوسناک خبر ملی ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز لندن میں فوت ہو گئی ہ�...
جاگیرداروں کی سیاست
نواب مشتاق خان گورمانی ، ملک خضر حیات ٹوانہ ، ممتاز خان دولتانہ ، نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان ، ملک غلام مصطفی کھر ، نواب...
وزیراعلیٰ صاحب! 100 دن والی بات کہاں گئی ؟
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سردار عثمان خان بزدار نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانا ہے ’’لیکن ‘‘کب بنے گا اس ...
چولستان کے عظیم کھلاڑی درشن رام کی موت
11 اگست ، اقلیتوں کا عالمی دن ہے ، 11 اگست 1947ء کو بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ پاکس�...
خواہشات کی قربانی

عید کے موقع پر یہ خبر ہر مرتبہ لازمی شائع ہوتی ہے کہ صدر ،وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ، گورنر کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے بڑے رہنما ...

وزیراعظم کا قوم سے خطاب
وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو ٹیلیویژن پر قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کفایت شعاری ، وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے ، کرپٹ مافیا ...
استاد سجاد رسول بھی چل بسے
معروف سرائیکی شاعر قیس فریدی اور معروف سرائیکی دانشور پروفیسر شمیم عارف قریشی کے بعد ریڈیو پاکستان ملتان کے معروف سنگر استاد س...
ریلوے کا وزیر کون ؟
پنجاب کے وزیراعلیٰ کے بعد ایک سوال یہ بھی پوچھا جا رہا ہے کہ ریلوے کا وزیر کون ہوگا؟ حالانکہ ریلوے سے بڑی وزارتیں اور بھی ہیں لی�...
تبدیلی… مگر چہروں کی
کسی بھی مسئلے پر بد شگونی اچھی نہیں ۔ ہماری دعائیں تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ دعا ہے کہ تبدیلی کا وعدہ پورا ہو اور خ�...
عمران خان زندہ باد… مگر؟
الیکشن میں عمران خان نے بڑے بڑے برج الٹ دیئے، بڑے بڑے سیاستدان ہار گئے، حیران کن نتائج سامنے آئے، ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تجھے بھی �...