2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

نعیم قاسم

نظریاتی سا ئنس اور ٹیکنالوجی
جب بھی کوئی سائنس دان نظریہ پیش کرتا ہے تو اس نظریے کا عملی اطلاق یعنی اس کو مادی شکل میں ڈھالنے کے لیے ٹیکنالوجی کی ضرورت ہوتی ہ...
سائنسی علوم کی وحدت
سائنسی علوم ایک وحدت ہیں ان سب کا مادہ (Root) ایک ہی ہے ان علوم کی ترقی کے ساتھ ساتھ اس کی شاخیں مختلف سمتوں میں پھیلتی چلی جاتی ہیں ...
"بے نظیر بھٹو کی دردناک شہادت کی وجوہات، انکی اپنی زبانی"
لہو لہو دسمبر میں کس کس المیے کا سوگ منائیں۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی، اے پی ایس پشاور کے پھول پچوں کی شہادتیں ہوں یا بے نظیر بھ�...
سماجی ترقی کی سائنس!
سماجی ترقی ایک نامیاتی اور زندہ عمل ہے جس طرح انسانی جسم کے تمام اعضاء کی نشوونما ایک ساتھ ہوتی ہے، اسی طرح قدرت نے سماج کے تمام ...
عرب بہار کا ایک اور شکار
2010 کے آواخر میں تیونس کا ایک ریڑھی بان سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا تو ردعمل میں تیونس سے شروع ہونے والی عرب بہار کی ت�...
سیاسی تحریکوں کی کامیابی کے تقاضے
اگر ہم تاریخ میں کامیاب سماجی اور سیاسی تحریکوں کا جائزہ لیں تو ان میں جو مشترکہ اور نمایاں خصوصیات نظر آتی ہیں، وہ کچھ یوں ہیں...
اسرائیل اور حزب اللہ کی جنگ بندی
اسرائیل نے لبنان میں 27 نومبر سے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس کی توثیق امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اپنے بی...
" ڈی چوک"
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پر شرپسندوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے، اس پر انتظامیہ اور سیکورٹی ادارے مبا�...
"کہ ہر قدم پر عجب بے بسی کا عالم ہے"
پاکستان کے باشعور عوام خصوصاً تعلیم یافتہ نوجوان نسل فکری، نظری اور عملی لحاظ سے اپنے حکمران طبقے کی نسبت ایک مہذب جمہوری اور ف...
"جس کا ساکن ہے مری ذات میں اب تک زندہ"
زندگی اور موت دو اٹل حقیقتیں ہیں ۔ان کا چولی دامن کا ساتھ ازل سے ابد تک برقرار رہے گا ۔جہاں زندگی خوشیوں کے پھول ہمارے قریہ دل می...
ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی کامیابی
امریکی صدارت سے سبکدوش ہونے کے چار سال بعد ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر وائٹ ہاؤس کے مکین بن رہے ہیں ۔کروڑوںلوگوں نے انہیں ووٹ دے ک...
پیغام اقبال ؔ
آج شاعر مشرق، مصور پاکستان حکیم الامت علامہ محمد اقبال کے ولادت کا مبارک دن ہے۔ آپ کاتصور پاکستان کے خالق کی حیثیت سے تحریک پ�...