Common frontend top

اسلم کھوکھر


گوجرہ کاگورستان


گوجرہ کی شہرت چہار وانگ عالم دو وجوہات سے تھی۔ ہاکی اور آنکھوں کا علاج، بصارت کی بحالی کے لئے کبھی یہ شہر اس قدر مشہور تھا کہ لوگ ایک ایک ماہ پہلے جا کر داخل ہوتے تھے۔ ہسپتال بھر جاتا تو درختوں تلے کھلے عام مریض چارپائی ڈال کر منتظر رہتے۔ اس دور کے ڈاکٹروں کے ہاتھ میں اللہ نے اس قدر شفا رکھی تھی کہ کبھی دوبارہ مریض کو گوجرہ نہیں جانا پڑتا تھا۔ پاک پتن‘ قصور‘ حتیٰ کہ لاہور سے لوگ اس شہر کا سفر کرتے اور بصارت سے مالا مال ہو کر لوٹتے ۔ہاکی کے کھلاڑیوں
منگل 09 فروری 2021ء مزید پڑھیے

’’گھبرانا نہیں‘‘

جمعه 05 فروری 2021ء
اسلم کھوکھر
وزیر اعظم عمران خاں مہنگائی کی سونامی میں ڈوبتے ہوئے عوام کو جب بھی یہ خوشخبری سناتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ، عوام کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔ مجھے ہنسی آتی ہے کہ مرے کو مارے شاہ مدار کے مصداق لڑکپن کا ایک واقعہ یاد آ جاتا ہے ان دنوں گائوں میں شاد یوں کا بے صبری سے انتظار رہتا ہ تھا کہ بارات کے ساتھ جائیں گے اور اس بہانے سیروسیاخت بھی ہو جائیگی ا۔نئے نئے شہر اور دیہات دیکھیں گے۔ شادی کا دن مقرر ہوا اور جب یہ سنا کہ اس گائوں کی بارات پہلی دفعہ
مزید پڑھیے


’’خاموش فلاح کار‘‘

منگل 02 فروری 2021ء
اسلم کھوکھر
دکھاوے‘ ریاکاری سے لے کر اداکاری تک معاشرے میں اس قدر پروان چڑھ چکی ہے کہ سوائے چند مثالوں کے علاوہ کوئی مثال نہیں دی جا سکتی چاہے پیر ہوں یا فقیر‘ روحانیات سے لے کر سیاسیات تک ایسی شرمناک مثالیں اور کردار وافر تعداد میں موجود ہیں کہ شعبدہ بازی کے ماہرین منہ چھپاتے پھرتے ہیں۔ اسی دنیا اور اسی سماج میں ایسے روشن اور تابندہ ستارے بھی موجود ہیں کہ جن کی زندگی میں تو کسی کو پتہ نہ چلا کہ یہ شخص کتنے نیک اعمال کرتا ہے مگر پس مرگ احساس ہوتا ہے کہ جب خلقت آ
مزید پڑھیے


دونمبری کو سلام؟

جمعه 29 جنوری 2021ء
اسلم کھوکھر
اس محسن نما دوست کو ملے ہوئے ایک عرصہ بیت گیا۔ ایسے دوست خوش قسمتی سے ملتے ہیں ورنہ تو معاملہ احمد فراز کے بقول ہر دوست ہوتا نہیں ہاتھ ملانے والا کے مصداق دوستی کے پیمانے پر چند لوگ ہی پورے اترتے ہیں میں ان کے کلینک پر گیا تو ڈاکٹر صاحب کے پاس مریض لڑنے مرنے پر تلا ہوا تھا ڈاکٹر صاحب جواباً مسکرائے جا رہے تھے میں باادب طالب علم کی طرح ایک کونے میں بیٹھ گیا۔ ڈاکٹر صاحب محکمہ لائیو سٹاک پنجاب سے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدے پر ریٹائر ہوئے ہیں۔ اب انہوں نے باضابطہ
مزید پڑھیے


جوبائیڈن… کے کتے

منگل 26 جنوری 2021ء
اسلم کھوکھر
امریکی صدر جوبائیڈن کا شوق سن کر اطمینان بھی ہوا اور تشویش بھی کہ اس کو کتے پالنے کا بہت شوق ہے۔ مایوسی اس لیے ہوئی کہ اس نے اپنی سب سے پہلی تصویرمیں اپنے پیارے اورپالے ہوئے کتوں کو نہ تو کندھوں پر بٹھایا اور نہ ہی یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اس کے پیاروں کی جگہ کندھوں کی بجائے جوتوں تلے ہے۔ اس شوق پر بظاہر کوئی قدغن نہیں ویسے بھی اس نے تو نسلی قسم کے کتے پال رکھے ہیں۔ کوئی خنزیرتو نہیں رکھے ہوئے۔ ایک وقت تھا کہ اسلام آباد صبح سویرے داخل ہونے والوں
مزید پڑھیے



پمز ہسپتال کو کسی مسیحا کی تلاش

جمعه 22 جنوری 2021ء
اسلم کھوکھر
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کبھی پمزpimsکہلاتا تھا آج کل اس کا وجود خطرے میں ہے بظاہر سرکاری کاغذات میں صدارتی آرڈیننس کی تیز دھار چھری سے ذبح کر دیا گیا ہے اس کے ہزاروں ملازمین جن میں ڈاکٹرز ‘ نرسز‘ پیرا میڈیکل سٹاف ‘ خاکروب سے لے کر انتظامیہ تک ڈی چوک میں دھرنے دیے ہوئے آج 68روز ہو گئے ہیں۔ پاکستان کا واحد ہسپتال جہاں پر روزانہ دس ہزار مریض پانچ روپے کی پرچی پر فری چیک اپ اور ادویات لیتے تھے اور روزانہ تین ہزار مریضوں کو داخل کیا جاتا تھا۔ آج اس ہسپتال
مزید پڑھیے


’’فِٹے مُنہ مہنگائی دا‘‘

منگل 19 جنوری 2021ء
اسلم کھوکھر
کاش کوئی کولمبس پیدا ہو جائے جو پہلے کولمبس سے زیادہ شہرت پا کر تاریخ میں مقام پائے ۔ جو یہ دریافت کر سکے کہ موجودہ حکومت کی رٹ پاکستان کے کس حصے یا صوبے میں پائی جاتی ہے؟ بلوچستان میں تو مہنگی ادویات سے لے کر زائد المعیاد ادویہ تک کے خلاف کارروائی کرنے والا محکمہ ابھی معرض وجود میں ہی نہیں آیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا نام تک ایک وفاقی عہدیدار کو معلوم نہ تھا اور اس نے ٹی وی پر بیٹھ کر کچھ دنوں کا وقت مانگا ہے ۔ رہی بات یہ کہ پہلے سے چلنے والے
مزید پڑھیے


’’مُرشد دا دیدار اے مینوں لَکھ کروڑاں حُجاں ہو‘‘

جمعه 15 جنوری 2021ء
اسلم کھوکھر
منتوں مرادوں آرزوئوں اور تمنائوں کے بعد معرض وجود میں آنے والی خوش نصیب حکومت کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ عوام کو مہنگائی کی چکی میں اس طرح پیس کر رکھ دیا ہے کہ انہیں دال روٹی‘ آٹے‘ چینی کے حصول کے علاوہ کوئی فکر دامن گیر نہیں رہنے دی۔ ادویات سے لے کر ضروریات تک اشیاء کی قیمتیں رات کو اور جبکہ صبح سویرے خریداری کے لئے جائیں تو ازخود نوٹس کی طرح دکانداروں‘ تاجروں‘سرمایہ داروں اور ساہوکاروں نے من مانے نرخ بڑھا رکھے ہوتے ہیں۔ اب تو حالت یہ ہے کہ ایک خریدار نے آٹھ ہزار روپے
مزید پڑھیے








اہم خبریں