ایل ڈی اے میں4 اہلکاروں کی ترقی
لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ایل ڈی اے میں چار اہلکاروں کو ایکٹنگ چارج پر اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی ہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے سمعیہ سلیم کی صدارت میں ہو نے والے پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں نائلہ اقبال ، عدنان شاہد،طیبہ ایاز اور تنویر صادق کو ایکٹنگ چارج پر گریڈ 16سے 17میں بطور سٹاف آفیسر ترقی دی گئی ہے ۔