2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

ایل ڈی اے کا مختلف سکیموں میں 45 پلاٹوں کی نیلامی کا فیصلہ

28-04-2018

لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ایل ڈی اے نے ریو نیو کے حصول کیلئے مزید پلاٹوں کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے ۔ فیصلہ کے تحت مختلف سکیموں میں 45پلاٹوں کی نیلامی 8مئی کوہو گی۔ ایل ڈی اے کی جانب سے جوہر ٹائون ، سبزہ زار، جوبلی ٹائون ، مصطفی ٹائون و دیگر رہائشی سکیموں میں پلاٹوں کو نیلام کر کے 50کروڑ روپے ریو نیو کے حصول کا ہدف مقرر کیا گیا۔