2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

بیرون ملک سے آنیوالے 3 مشتبہ مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی

01-10-2024

کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی ائیرپورٹ پرگزشتہ روز بیرون ملک سے آنے والے 3 مشتبہ مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے انفیکشن ڈیزیز اسپتال کے حکّام کے مطابق تینوں مریضوں کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔مسافروں کے جسم پر سرخ دھبے پائے گئے تھے جس کی وجہ سے ان کے ٹیسٹ کیے گئے تینوں مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی جس کے بعد ان کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔