2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

تکذیب نکاح کیس کی سماعت اداکارہ میرا کے نہ آنے پر ملتوی

06-05-2018

لاہور(اپنے نیوزرپورٹر سے ) اداکارہ میرا کی جانب سے تکذیب نکاح کے کیس میں گزشتہ روز اداکارہ اور ان کے وکیل بلخ شیر کھوسہ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس کے بعد مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اداکارہ میرا کے وکیل نے اپنے جونیئر وکیل کے توسط سے عدالت کو بتایا کہ وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے جبکہ اداکار میرا کراچی گئی ہوئی ہیں ۔