جو ہم پر گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے
اسلام آباد(نامہ نگار) سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے خلاف دو نیب ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ شعر بھی پڑھا، جو ہم پر گزری سو گزری مگر شب ہجراں ۔۔۔ہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے ۔