2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

خاتون نے وزنی ٹرک 100 میٹرتک کھینچ کر نیاعالمی ریکارڈ قائم کردیا

04-01-2019

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی خاتون نے ٹنوں وزنی ٹرک کئی میٹرتک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ کوئنز لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 11,355کلو گرام وزنی ٹرک کو رسی کی مدد سے کھینچنا شروع کیاتو رکنے کا نام نہ لیا۔ 100میٹر تک بھاری بھرکم ٹرک کو کھینچ کر نہ صرف گزشتہ ریکارڈ کو توڑ ڈالا بلکہ نام گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کروا لیا۔