2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا گرفتار

06-05-2018

لاہور(کرائم رپورٹر،اپنے نیوزرپورٹر سے ) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور بلیک میل کرنے والے واپڈا ٹاؤن کے رہائشی ملزم خالد سعید کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ، سائبر کرائم سرکل کے سینئر تفتیش کار رانا عبیداﷲ نے بتایا کہ واپڈا ٹاؤن کی رہائشی خاتون خالدہ بتول نے ملزم سعید کے خلاف درخواست دی کہ ملزم اسے جنسی ہراساں کر رہا ہے ۔