2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

رمضان کی آمد ، مرغی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رک نہ سکا

06-05-2018

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )رمضان کی آمد سے قبل مرغی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان نہ رک سکا اور گزشتہ روز بھی مرغی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی ز ندہ برائلر مرغی تھوک میں174جبکہ پرچون میں 180روپے فی کلو رہی۔اس حوالے سے شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت مرغی کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے اقدامات کرے ۔رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی اس کی قیمتیں اسمان کو چھو رہی ہی تو رمضان میں کیا حال ہو گا ۔