2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

سیاسی کارکن جوق در جوق مسلم لیگ ق میں شامل ہو رہے ہیں:زیبا احسان

28-04-2018

لاہور(پ ر) ق لیگ کی سینئر نائب صدر زیبا احسان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں ،سیاسی کارکن چودھری برادران کی جوق درجوق شامل ہو رہے ہیں جو کارکن اس جماعت میں آتے ہیں ان کو عزت و احترام دیا جاتا ہے مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے جو بھی رہنما اور کارکن اپنی اپنی پارٹیاں چھوڑ کر مسلم لیگ ق میں شامل ہونا چاہتے ہیں ان کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ق کے دفتر میں آنے والی خواتین سے کیا۔