2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

شراب پر ڈیوٹی ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد اسمبلی میں جمع

28-04-2018

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے شراب پروزیر اعظم ہاؤس اور گورنرہاؤس میں ڈیوٹی ختم کرنے کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی۔جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ’’پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وزیر اعظم ہاؤس اورگورنرہاؤس میں شراب پرڈیوٹی ختم کرنے کے حکم پر شدید افسوس کا اظہار کرتاہے ۔