2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

شہری شکایات کے حل کیلئے سٹیزن پورٹل استعمال کریں:وزیر اعظم

17-12-2018

اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں سے ا پیل کی ہے وہاپنی شکایات کے حل کیلئے سٹیزن پورٹل استعمال کریں۔وزیر اعظم نے ایپ کا لنک بھی شئیر کر دیا۔ دوسری طرف وزیراعظم کے شکایات پورٹل پر 24 روز میں ایک لاکھ سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں جن میں سے سولہ ہزار سات سو ستر شکایات کا ازالہ کر دیا گیا جبکہ 84 ہزار سے زائد شکایات پر کام جاری ہے ۔