2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

صدر ٹرمپ 13 جولائی کو برطانیہ جا ئینگے :وائٹ ہاؤس

28-04-2018

واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 جولائی کو ایک ورکنگ وزٹ پر برطانیہ پہنچ کر وزیراعظم تھر یسامے سے ملاقات کریں گے ۔ امریکی صدر باقاعدہ سرکاری دورے پر لندن نہیں جا رہے ، اس لیے ملکہ برطانیہ اور شاہی خاندان کے افراد سے کسی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ دوسری جانب برطانیہ میں کئی سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے صدر ٹرمپ کی آمد پر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے ۔