2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

فیصل آباد: تخریب کاری منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

01-01-2019

لاہور(کرائم رپوٹر)سی ٹی ڈی حکا م نے 2018 کی آ خری کا میا بی نیوائیر نائٹ کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں عثمان،سعید اور اویس کو گرفتار کیا گیا ہے ، دہشت گرد نیو ائیرنائٹ کے موقع پر پبلک مقام پر دہشت گردی کی کارروائی کی پلاننگ کررہے تھے ،دہشت گردوں سے باروی مواد،پسٹل،گولیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے ۔