2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

فیکٹری ایریا کے علاقے سے ڈاکو گرفتار

28-04-2018

لاہور (کرائم رپورٹر)فیکٹری ایر یا کے علاقہ سے اشتہاری ڈاکو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ فیکٹری ایر یا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتو ں میں مطلو ب ملز م خرم مسیح کو گرفتا رکرلیا۔