2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

قلعہ گجر سنگھ سے2 نعشیں برآمد

06-05-2018

لاہور (کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ سے دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ رائل پارک کے قریب 55سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی ۔ادھر لکشمی چوک کے قریب ہوٹل کے کمرے سے 45 سالہ شخص راشد کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق متوفی راشد کی موت زہریلی شراب پینے سے ہوئی تاہم پولیس نے موت کے بارے میں کوئی بھی موقف دینے سے انکار کر دیا ۔