2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

نواز شریف آج پارلیمنٹ ہائوس میں سینئر رہنمائوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے

20-12-2018

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آج دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس جائیں گے ۔ نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے ، احتساب عدالت کے متوقع فیصلے اور حکمت عملی ، عوامی رابطہ مہم اور اپوزیشن جماعتوں سے روابط کے علاوہ جنوبی پنجاب میں صوبے سے متعلق پارٹی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔