2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

ن لیگ نے قومی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے : چودھری عبدالخالق

28-04-2018

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ن نے پانچ بر سوں میں قوم کی خد مت کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے امیدوار صوبائی اسمبلی چودھری عبد الخالق نے پر یس کلب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ ملک بھر میں کلین سویپ کرے گئی۔مسلم لیگ ن نے پانچ بر سوں میں قوم کی خد مت کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔