2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

پی پی 39 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قراردینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

05-11-2024

لاہور (نامہ نگار خصوصی) الیکشن ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 37 اور پی پی 38 کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لئے ۔جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بطور الیکشن ٹربیونل سماعت کی ۔الیکشن ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 39 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔