2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

چین:مجسمے بنانے کے شوقین افراد نے 20میٹر اونچا سنومین بنا ڈالا

04-01-2019

شنگھائی (ویب ڈیسک) چین میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے برف سے مجسمے بنانے کے شوقین افراد نے 20میٹر اونچا سنو مین بنا کر لوگوں کو حیران کر دیا ہے ۔شدید برف باری کے بعد گھروں سے باہر نکلنے والے افراد نے لا ل ٹوپی اور لال مفلر اوڑھے عمارت نما سنو مین کو دیکھ کرجہاں حیرت کا اظہار کیا وہیں اسے تعمیر کرنیوالوں کی محنت کو بھی داد دی جنہوں نے دن رات محنت کے بعد کرین پر کھڑے ہو کر اس سنو مین کو بنایا ۔