عمران کا جلسہ تخت لاہور کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا:سرور شاہین میو
رائیونڈ(نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما ء سرور شاہین میو نے ایک بیا ن میں کہا کہ نواز شریف نے جمہوریت کوسب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے این آر او زدہ قیادت ملک کے لیے خطرہ بن چکی ہے ،کرپٹ مافیا کو عوام کا مزید خون نہیں نچوڑنے دیں گے ، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء نے کہا کہ عمران خان کا لاہور جلسہ تخت لاہور کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔