2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

معاملات طے ،ذوالفقار مرزا، فہمیدہ مرزاعمران کے دورہ سندھ کے دوران تحریک انصاف میں شامل ہونگے

28-04-2018

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک ا نصاف پنجاب کے بعد اب سندھ سے بھی بڑی وکٹیں گرانے کیلئے تیارہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کے رہنما ذوالفقار مرزا اوران کی اہلیہ فہمیدہ مرزا سے رابطہ کرکے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے ۔ تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے دونوں سے معاملات طے کئے ، عمرا ن خان کے آئندہ دورہ سندھ کے موقع پر ذوالفقار مرزا اورفہمیدہ مرزا تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرینگے ۔ ذوالفقار مرزا