کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کے عملے نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کو 5لاکھ روپے کے زیورات،30ہزارروپے واپس کردئیے ، سی اے اے ذرائع کے مطابق خاتون مسافرعشرت زیورات اور رقم ایئرپورٹ پربھول گئی تھی،سی اے اے عملے نے خاتون سے رابطہ کرکے ان کی اشیاء ان کے حوالے کردیں۔