قصور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)محمد بشیر نے پو لیس تھا نہ سٹی چو نیا ں کو بتا یا تین رو ز قبل میر ا بیٹا محمد اشر ف کو ٹ گا ما ں چو نیا ں کے نز دیک مو یشی چرا رہا تھا محمد اعجا ز وغیر ہ نے در خت اکھا ڑ نا شر و ع کر دیا ، بیٹے اشر ف نے منع کیا تو محمد اعجا ز و غیرہ نے تشدد کرکے بیٹے کو زخمی کردیا، اسے لاہور ہسپتال لے جایا گیا مگر اشرف دم توڑ گیا۔