کراچی(شوبز ڈیسک) اداکارحمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ نیمل خاوران سے زیادہ قابل ہیں۔ دوماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کی شادی انتہائی سادہ انداز میں ہوئی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے انسٹاگرام پرسٹوری میں اہلیہ نیمل کی جانب سے بنائی گئی ایک پینٹنگ شئیرکرتے ہوئے لکھا کہ نیمل نے یہ پینٹنگ ایک گھنٹے سے بھی کم وقت بنائی ہے ۔اداکار نے کہا کہ جب آپ کی اہلیہ آپ سے زیادہ قابل ہوں تو کیسا لگتا ہے ؟ اوراپنے اس سوال کا جواب خود ہی دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت زیادہ فخر اور خوشی محسوس ہوتی ہے ۔
اہلیہ مجھ سے زیادہ قابل ہیں، حمزہ علی عباسی کااعتراف
اتوار 13 اکتوبر 2019ء
کراچی(شوبز ڈیسک) اداکارحمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ نیمل خاوران سے زیادہ قابل ہیں۔ دوماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کی شادی انتہائی سادہ انداز میں ہوئی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے انسٹاگرام پرسٹوری میں اہلیہ نیمل کی جانب سے بنائی گئی ایک پینٹنگ شئیرکرتے ہوئے لکھا کہ نیمل نے یہ پینٹنگ ایک گھنٹے سے بھی کم وقت بنائی ہے ۔اداکار نے کہا کہ جب آپ کی اہلیہ آپ سے زیادہ قابل ہوں تو کیسا لگتا ہے ؟ اوراپنے اس سوال کا جواب خود ہی دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت زیادہ فخر اور خوشی محسوس ہوتی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 13 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں