لاہور(نامہ نگار)آل پا کستان انجمن تاجران کا اجلاس صدر اشرف بھٹی کی زیر صدارت وڈیو لنک کے ذریعے ہوا جس میں میاں طارق فروز، حاجی طاہر نوید، ظہیر اے بابر ،میاں سلیم ودیگر نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ، اجلاس میں تاجر برادری نے حکومت کے شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔