لاہور( سپورٹس ڈیسک ) ڈین جونز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کی حیثیت سے برطرفی کے بعد ان کی جگہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ ممکنہ تقرری پر پاکستان سپر لیگ کی دیگر فرنچائزوں نے اعتراض کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ڈین جونز کو کوچ کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کردیا تھا تاہم ابھی تک نئے کوچ کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ۔
مصباح کی تقرری پر فرنچائز ز کو تحفظات
هفته 09 نومبر 2019ء
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) ڈین جونز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کی حیثیت سے برطرفی کے بعد ان کی جگہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ ممکنہ تقرری پر پاکستان سپر لیگ کی دیگر فرنچائزوں نے اعتراض کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ڈین جونز کو کوچ کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کردیا تھا تاہم ابھی تک نئے کوچ کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 09 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں