نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہاہے کہ آفات اور شدید موسمی تغیر نے دہائیوں کی ترقی کو یکسر ختم کر دیا،آئندہ دہائیوں میں دنیا مکانات، سکولوں، ہسپتالوں اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں کئی کھرب سرمایہ کاری کریگی،تعمیراتی منصوبوں میں شدید موسموں، آفات سے نمٹنے کیلئے اقدامات کو اہمیت دینا ہو گی۔