ملتان(جنرل رپورٹر)معروف صنعتکار میاں شفیق احمد کی صاحبزادی خدیجہ شفیق کی شادی معروف بلڈر محمد علی اکرم چودھری کے ساتھ انجام پائی۔رخصتی کی تقریب کینٹ ایونیو ہائوسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں چیئرمین 92 نیوز گروپ میاں محمد حنیف، سی ای او میاں محمد رشید،ایڈیٹر انچیف روزنامہ 92 نیوز حیدر امین،میاں بلال احمد،میاں محمد آصف،میاں جمیل احمد ،میاں طیب،سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ حامد سعید کاظمی،سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ،سینئر سیاست دان سید احمد مجتبیٰ گیلانی،مخدوم جاوید ہاشمی،سید علی حیدر گیلانی،شیخ طارق رشید، ایم پی اے ندیم قریشی، سید جاوید علی شاہ، سید واجد علی، ملک عاشق علی شجرہ ،رانا شاہد الحسن،شوکت بوسن،آصف رجوانہ، معروف صنعتکار میاں فیصل مختار،چودھری ذولفقار احمد،خواجہ محمد شفیق،خواجہ محمود،خواجہ محمد حسین،خواجہ عثمان، آرپی او ملتان وسیم احمد سیال،سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر،ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک شوکت فیروز،ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی افضل شیخ،ایس ایس پی سپیشل برانچ ملتان شریف ظفر ،میجر تاج محمد،سینئر صحافی شوکت اشفاق،میاں عبدالغفار،علامہ فاروق خان سعیدی،قاری عبدالغفار نقشبندی،قاری سعید نقشبندی،قاری سلیم بلالی،مفتی عثمان پسروری،شیخ فہیم ایڈوکیٹ،میاں فراز،عمران ارشد،ڈاکٹر صدیق خان قادری، ظہور بھٹہ و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔