فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پا کستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ڈویثرنل سینئر نائب صدر ذیشان سہیل نے کہاکہ پی ٹی آئی انتقامی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی ، کر پشن کیخلا ف احتسا ب کاعمل شفاف طر یقے سے جاری ہے احتسا ب شرو ع ہو تے ہی سیا سی انتقام کے نعرے لگانے والے خو د لٹیرے ہیں، حکومت نوجوانوں کی ترقی کیلئے ہردم کوشاں ہے ،پانچ سا لو ں میں ان کی تقد یر بد ل دے گی۔