لاہور(شوبز ڈیسک) سٹیج اداکارہ دیدار ملتانی پہلی بار لاہور میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ دیدار ملتانی نے شالیمار تھیٹر میں کام کرنے کے لئے ڈائریکٹر اجمل ملک سے معاہدہ کر لیا ہے اور اب وہ لاہور میں شالیمارتھیٹر میں پیش کئے جانے والے ڈراموں میں پرفارم کریں گی۔