لاہور( کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ میرا اپنی زندگی پر ٹیلی فلم بنانے کو تیار ٹیلی فلم کی کہانی سکرپٹ رائٹر سورج بابا لکھ رہے ہیں سورج بابا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وہ اصل زندگی میں بھی ہیروئن ہے اور فلم بھی اسی پر بنانے جا رہے ہیں، سورج بابا نے کہا کہ ٹیلی فلم کو پروڈیوس بھی میرا کر رہی ہے ۔