لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیا جٹ نے اپنا ذاتی بزنس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔دیاجٹ بیوٹی سیلون،جم سنٹر اور پروڈکشن ہائوس بنائیں گی جہاں میک اپ، فیشن ،فٹنس کی سہولیات کیساتھ ساتھ پرائیویٹ پروڈکشنز تیار کی جائینگی ۔