لاہور(سپورٹس ڈیسک)اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں ۔اداکارہ صنم بلوچ 14جولائی 1986ء کو پیدا ہوئیں۔اداکارہ نے متعدد ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکارہ کے جوہر کھائے ۔