لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ اداکاری کے بعد میزبانی کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا ،کسی شخصیت سے انٹر ویو کرنے سے قبل اس کے بارے میں اچھی طرح جاننا پڑتا ہے اور پھر سوال سے سوال نکالنا بھی ایک فن ہے ۔