لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکار عمران عباس نے ٹویٹ پیغام میں بھارت کی معروف گلوکارہ لتا منگیشر کی جلد صحت یابی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ عمران عباس کا کہنا تھا کہ لتا منگیشکر لیجنڈ گلوکارہ ہیں ان کے لاکھوں پرستاروں دنیا بھر میں ہیں ۔