ممبئی(شوبزڈیسک) اداکار ارجن کپور فلم ’’پانی پت‘‘ کیلئے سر منڈوائیں گے۔ ارجن فلم میں سداشیو رائو بھائو کا کردار ادا کرینگے۔ اس سے قبل عامر، سلمان، رنویر، سنجے دت، ارجن رام پال، شاہد کپور فلموں میں کرداروں کیلئے سر منڈوا چکے ہیں۔