ہارون آباد(تحصیل رپورٹر) نواحی گاؤں 156ایچ بی میں محمد اصغر نامی شخص کے کھیلتے ہوئے دو سالہ بیٹے کو اچانک بجلی کا کرنٹ لگ گیا ،جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔