لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ازبکستان کے شہر نمنگان کے میئر کی قیادت میں وفد آج ٹاؤن ہال کا دورہ کرے گا۔ ایڈمنسٹریٹر محمد آصف بلال لودھی معز ز مہمان اور ان کے وفد کا استقبال کریں گے ۔ بعد ازاں مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا۔