کراچی(آن لائن) وزارتِ تجارت کی جانب سے کاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا جس کی وجہ سے استعمال شدہ کاروں کی درآمدات متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر جو شرائط لگائی گئی ہیں۔ ان میں ڈیوٹیز کی ادائیگی اور ٹیکسز کی ادائیگی ہے جو درآمد کنندگان پر عائد ہوگی۔