اسلام آباد(92نیوزرپورٹ) وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسددرانی کانام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی،وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آبادہائیکورٹ میں تحریری جواب داخل کرادیاگیا۔