غزہ (صباح نیوز)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 74 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کے مشرقی علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 74 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ 29 فلسطینی براہ راست گولیاں لگنے جبکہ دیگر شہری آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے ۔مقامی فیلڈ آبزرور نے بتایا کہ قابض فوج نے جنوبی غزہ میں حق واپسی تحریک پر مظاہرین پر مشین گنوں، آنسوگیس کی شیلگ اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم74 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، فلسطینی نوجوان شہید، 74زخمی
اتوار 22 ستمبر 2019ء
غزہ (صباح نیوز)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 74 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کے مشرقی علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 74 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ 29 فلسطینی براہ راست گولیاں لگنے جبکہ دیگر شہری آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے ۔مقامی فیلڈ آبزرور نے بتایا کہ قابض فوج نے جنوبی غزہ میں حق واپسی تحریک پر مظاہرین پر مشین گنوں، آنسوگیس کی شیلگ اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم سے کم74 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 22 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں