لاہور(کلچرل رپورٹر) 25جنوری کو اسلام آباد میں تین روزہ میوزیکل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاکستانی ،ترکش، چائنئز کھانوں کے ستالز لگائے جائے گے جبکہ گلوکار ساحر علی بگا، عاصم اظہر، الزبتھ رائے ، نتاشاہ بیگ ، سہارا یوکے بینڈ، سرمد قدیر،وقار احسن اور جواد احمد سمیت دیگر فنکار اپنی آواز کا جادو جگائے گے ۔